Khuddam ul Ahmadiyya Pledge


أَشْهَدُ أنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ


میں اقرار کرتا ہوں کہ دینی، قومی اور ملی مفاد کی خاطر میں اپنی جان، مال، وقت اور عزت کو قربان کرنے کے لیے ہر دم تیار رہوں گا۔اسی طرح خلافت احمدیہ کے قائم رکھنے کی خاطر ہر قربانی کے لیے تیار رہوں گا اور خلیفۂ وقت جو بھی معروف فیصلہ فرمائیں گے اس کی پابندی کرنی ضروری سمجھوں گا”۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

I bear witness that there is none worthy of worship except Allah. He is One and has no partner, and I bear witness that Muhammad (saw) is His servant and Messenger. I solemnly pledge that I shall always be ready to sacrifice my life, wealth, time and honour for the sake of my faith, country, and nation. Likewise, I shall be ready to offer any sacrifice for guarding the institution of Khilafat-e- Ahmadiyya. Moreover, I shall deem it essential to abide by any “Maroof” decision made by Khalifatul Masih. InshAllah


Atfal ul Ahmadiyya Pledge


أَشْهَدُ أنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ


میں وعدہ کرتا ہوں کہ دین اسلام اور جماعت احمدیہ، قوم اور وطن کی خدمت کے لیئے ہر دم تیار رہوں گا۔ ہمیشہ سچ بولوں گا، کسی کو گالی نہیں دوں گا اور حضرت خلیفہ المسیح کی تمام نصیحتوں پر عمل کر نے کی کو شش کروں گا۔ انشاءاللہ


I sincerely promise that I shall always be ready to serve my faith Islam, Jama’at Ahmadiyya, my nation, and country. I shall always tell the truth, will not insult and abuse anybody, and I will try my best to obey all instructions given by Hazrat Khalifatul Masih, Insha’Allah